چاٹی کی لسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھاچھ۔ "چھاچھ یعنی چاٹی کی گاڑھی لسی صاف برتنی میں دی جائے۔" ( ١٩٥٦ء، طبیب مرغی خانہ، ٥٣ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ سے ماخوذ اردو مصدر چاٹنا کے ساتھ 'ی' لاحقہ لگانے سے 'چاٹی' بنا اور 'کی' حرفِ اضافت ہے اور لسی بھی سنسکرت سے ماخوذ اردو میں آیا ہے مرکب لفظ ہے۔
مثالیں
١ - چھاچھ۔ "چھاچھ یعنی چاٹی کی گاڑھی لسی صاف برتنی میں دی جائے۔" ( ١٩٥٦ء، طبیب مرغی خانہ، ٥٣ )
جنس: مؤنث